ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 212 ٹریفک حادثات؛ 237 افراد زخمی 

 لاہور میں 212 ٹریفک حادثات؛ 237 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 212 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 237 افراد زخمی  ہے ۔ 92شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔
145معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔