ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی کا کل فیصل آباد کا دورہ،نصرت فتح علی خان ہسپتال کا افتتاح کریں گے

محسن نقوی کا کل فیصل آباد کا دورہ،نصرت فتح علی خان ہسپتال کا افتتاح کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کل فیصل آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ نصرت فتح علی خان ہسپتال کا افتتاح کریں گے اور مختلف کاموں کا جائزہ لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کل فیصل آباد کے دورے کے دوران نصرت فتح علی خان ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔ محسن نقوی بزنس فلسیلیٹیشن سنٹر اور الائیڈ ہسپتال کا دورہ بھی کریں گے جبکہ الائیڈ ہسپتال ٹو میں تعمیراتی کاموں جائزہ لیں گے اور عبداللہ پور فلائی اوور پر تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیں گے۔