بھٹہ چوک کے قریب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

بھٹہ چوک کے قریب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہدبھٹی) بھٹہ چوک  کے تیزرفتاری کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، حادثے میں دونوں گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ایٹ کے علاقہ بھٹہ چوک کے قریب 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ کے فوری بعد  ریسکیو ٹیم اور سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے گئے،  حادثے میں میں 2 افراد معمولی زخمی ہوئے جبکہ گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

سکیورٹی ذرائع کا کہناتھا کہ حادثہ تیزرفتاری کی باعث پیش آیا، حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد دی گئی، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer