ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاند میری کالج روڈ سے کمسن بچے کی لاش برآمد , لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

 چاند میری کالج روڈ سے کمسن بچے کی لاش برآمد , لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: چاند میری کالج روڈ سے کمسن بچے کی لاش برآمد ہوئی۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد پولیس کے درمیان حدود کا تنازع کھڑا ہوگیا۔

 ہلوکی پولیس نے لاش کو اپنی حدود سے باہر قرار دے دیا، جس کے بعد قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا۔

لاش کو قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔