ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری

لاہور؛ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: لاہور کےعلاقے رائیونڈ  تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا
عالمی سالانہ  تبلیغی اجتماع 23اور 24فروری کو رائیونڈ میں ہو گا،اجتماع میں شہر کی تبلیغی جماعتیں اور شہری شریک ہوں گے، تبلیغی اجتماع  حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع کہلاتا ہے ۔
اجتماع میں معروف علماء کرام کے بیانات ہوں گے اور 24 فروری کو  خصوصی دعا بھی ہو گی