ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

 کاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:شیخوپورہ کے گاؤں چک نمبر 44 میں کاشتکار نے بیوی کو قتل کر کے  اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا ۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند نے بیوی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا اور خودکشی کی۔

پولیس نے کہا کہ میاں بیوی کی لاشیں بند کمرے سے نکال کر اسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔