ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹاؤن شپ میں چوری کی واردات،چورلاکھوں روپےکا قیمتی سامان لوٹ لے کر فرار

ٹاؤن شپ میں چوری کی واردات،چورلاکھوں روپےکا قیمتی سامان لوٹ لے کر فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی42) ٹاؤن شپ میں شہری کے گھر چوری کی واردات، چور گھرکادروازہ کاٹ کرلاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔شہری عارف کا کہنا تھا کہ جب واردات ہوئی وہ اہلخانہ کے ہمراہ شہر سے باہر گیا ہوا تھا۔ 

ٹاون شپ کے علاقے میں عارف نامی شہری کے گھر چور دروازہ کاٹ کر داخل ہوئے ۔ چور دو لاکھ روپے نقدی اور لیپ ٹاپس سمیت دیگر قیمتی سامان لوٹ کر  فرار ہوگئے۔ شہری عارف کا کہنا تھا کہ جب واردات ہوئی وہ اہلخانہ کے ہمراہ شہر سے باہر گیا ہوا تھا۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات شروع کر دیں ہیں.

مزید دیکھئے: