ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلشن راوی: گندے نالے میں ایک شخص ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری

گلشن راوی: گندے نالے میں ایک شخص ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:گلشن راوی کے علاقے میں ایک شخص گندے نالے میں ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق مذکورہ شخص مبینہ طور پر نشہ آور اشیا استعمال کرتا تھا۔ غوطہ خور ٹیم کی جانب سے نالے میں ڈوبنے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہی واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آ سکیں گی۔