ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی یعقوب کا طالبان کے نام آڈیو پیغام

طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی یعقوب کا طالبان کے نام آڈیو پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی یعقوب نے طالبان کے نام آڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سربراہ طالبان فوجی کمیشن مولوی یعقوب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طالبان خاص طور پر کابل میں کسی کے گھر میں داخل نہ ہوں۔ مولوی یعقوب کا طالبان کے نام اپنے آڈیو پیغام میں  کہنا ہے کہ کسی کو کسی سے گاڑی لینے کی اجازت  بھی نہیں ہے۔