ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ : مزدور کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

مغلپورہ : مزدور کرنٹ لگنے سے جھلس گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:لاہور کے علاقے مغلپورہ میں مزدور کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔

 پولیس کے مطابق فیاض نامی مزدور شالیمار لنک روڈ پر ایک گھر میں کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمی مزدور کو سروسز اسپتال منتقل کیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔