پنجابی کامیڈی فلم بوہے باریاں سینماؤں میں ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : امپورٹ پالیسی کی پنجابی کامیڈی فلم بوہے باریاں سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی۔ 

فلم کا مرکزی کردار اداکارہ نیرو باجوہ نے ادا کیا ہے، فلم خواتین کے مسایل اور ان کی عادات پر مبنی ہے، فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب نے لاہور سمیت ملک بھر کے سینماوں میں ریلیز کیا ہے۔