ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بنوں میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر خیبرپختونخوا پولیس  کی ستائش 

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بنوں میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر خیبرپختونخوا پولیس  کی ستائش 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  نے  بنوں میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر خیبرپختونخوا پولیس  کی ستائش  کی ۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے 5  دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر بنوں پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔محسن نقوی نے کہا  بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ 

بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائیاں قابل ستائش ہیں۔قوم کو پولیس کے بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔