ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی اے آئی کا لاہور سے مانچسٹر فلائٹ آپریشن کے آغاز کا اعلان

پی اے آئی کا لاہور سے مانچسٹر فلائٹ آپریشن کے آغاز کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:پی آئی اے نے لاہور سے مانچسٹر کے درمیان فلائٹ آپریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق لاہور سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پہلی پرواز 3 جولائی کو روانہ کی جائے گی۔

نئے روٹ پر اکانومی کلاس کا کرایہ 3 لاکھ سے 4 لاکھ روپے کے درمیان ہوگا، جبکہ اکانومی پلس کا کرایہ 5 لاکھ سے ساڑھے 6 لاکھ روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔

پی آئی اے اس روٹ پر بوئنگ 777 طیارہ استعمال کرے گی، جس کا مقصد بین الاقوامی سفر کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔