ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی الامور زیکری ہارکن رائیڈر کی ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی الامور زیکری ہارکن رائیڈر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی الامور زیکری ہارکن رائیڈر کی ملاقات ہوئی جس کے دوران پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور جاری پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے خطے میں امن و استحکام اور سفارتی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔ 

پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔