ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی:نجی کالج کے قریب 35 سالہ خاتون کی لاش برآمد

راولپنڈی:نجی کالج کے قریب 35 سالہ خاتون کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: راولپنڈی تھانہ گوجرخان کے علاقے میں نجی کالج کے قریب لب سڑک سے 35 سالہ خاتون کی لاش ملی ہے۔

  خاتون کی تاحال شناخت میں نہیں ہو سکی اور بظاہر جسم پر زخم کا نشان بھی نہیں، پولیس اور فرانزک ماہرین موقع پر پہنچ گئے۔

  ایس ایچ او طیب ظہیر بیگ کے مطابق شواہد اکھٹے کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے گا۔