ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ برطانیہ اور امریکا کی تاریخیں سامنے آگئیں

وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ برطانیہ اور امریکا کی تاریخیں سامنے آگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ برطانیہ اور امریکہ  کی تاریخیں سامنے آ گئیں۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم 17 ستمبر کو برطانیہ کے دورہ پرروانہ ہوں گے، وزیراعظم کے برطانیہ میں 2 روز قیام کے دوران اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔ 

 ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم 19 ستمبر کو امریکہ کیلئے روانہ ہوں گے،وزیراعظم امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے،امریکہ میں وزیر اعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں ہوں گی،وزیراعظم کی امریکہ میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات بھی متوقع ہے۔