خاتون اول بشریٰ بی بی کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ

سٹی 42:    خاتون اول بشریٰ بی بی کی  پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ آمد۔

خاتون اول بشریٰ بی بی کاپنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ ایمرجنسی کا دورہ۔بشریٰ بی بی نے مریضوں کودی جانیوالی سہولیات کاجائزہ لیا۔خاتون اول نےہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی۔خاتون اول بشریٰ بی بی نےہسپتال کےکچن کابھی جائزہ لیا۔