ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابر اعظم کی سالگرہ ،کتنے برس کے ہو گئے ؟

Babar Azam
کیپشن: Babar Azam
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہبازعلی : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 28 برس کے ہوگئے، بابر اعظم آج اپنی سالگرہ منار ہے ہیں۔

قومی کپتان کو دوست احباب اور عزیز واقارب نے مبارک باد پیش کی ہے۔ بابر اعظم اب تک 42ٹیسٹ،87 ون ڈے اور 86 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

15 اکتوبر 1994 کو لاہور میں پیدا ہونےوالےبابر اعظم قومی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں موجود قومی کپتان کو سالگرہ پر دوست احباب اور عزیز واقارب نے مبارکباد دی ہے۔ 

کپتان نے ون ڈے میں 4 ہزار482 اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 3 ہزار157 رنز بنا رکھے ہیں۔ بابراعظم تینوں فارمیٹ کی کرکٹ میں ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی ہیں۔