معروف گلوکارعطااللہ عیسیٰ خٰیلوی کےمداحوں کیلئےبری خبر

معروف گلوکارعطااللہ عیسیٰ خٰیلوی کےمداحوں کیلئےبری خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) ملک کےمعروف اور ہردلعزیز گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی علیل ہو گئے، تکلیف کے باعث نیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق عطااللہ عیسیٰ خیلوی شدید علیل ہو گئے ہیں, تکلیف ہونےکے باعث ان کو نیشنل ہسپتال منتقل کیاگیا ان کا چیک اپ کیا ہسپتال کےعملہ کا کہنا تھا کہ ان کے پتے کا مسئلہ ہے اور کل پتے کا آپریشن ہو گا، پتے میں ،نیشنل ہسپتال میں ان کی اچھی طرح سے دیکھ بھال کی جارہی ہے،واضح رہے کہ عطااللہ عیسیٰ خٰیلوی پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہیں، اور ڈیموں کی تعمیر کیلئے باقائدہ  فنڈمہم  بھی چلائی ہوئی ہے۔

علاوہ ازیں ایک کارنر میٹنگ میںعطااللہ عیسیٰ خیلوی کاکہنا تھا کہ عمران خان پہلے میرا دوست ہے اور سیاسی لیڈر بعد میں، سیاست بری چیز نہیں اگر عوامی جذبے سے کی جائے تو یہ ایک عبادت ہے،میری ہر پاکستانی سے اپیل ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا ضرور استعمال کریں اور صحیح آدمی کو ووٹ دے چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer