ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلمہ فلائی اوور پرمسافررکشہ اورلوڈرکے درمیان تصادم

کلمہ فلائی اوور پرمسافررکشہ اورلوڈرکے درمیان تصادم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کلمہ فلائی اوور پرمسافررکشہ اورلوڈرکے درمیان تصادم ہوا، حادثے کی جگہ پرریسکیوٹیمیں پہنچ گئیں
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، فیروزپور روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے،ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے 
 کلمہ چوک پل پر رکشے کو ٹریفک حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، حادثے کی جگہ پر ریسکیو ٹیمیں موجود ہیں  امدادی کارروائیاں جاری ہیں