ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گارڈ ن ٹاؤن :24سالہ لڑکی پراسرارطورپرجاں بحق

 گارڈ ن ٹاؤن :24سالہ لڑکی پراسرارطورپرجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  عابد چودھری: گارڈ ن ٹاؤن میں24سالہ لڑکی پراسرارطورپرجاں بحق ہو گئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق متوفیہ صباحت سنٹرل پلازہ کےفلیٹ میں رہتی تھی۔صباحت کال سنٹرمیں کام کرتی تھی اورایبٹ آبادکی رہائشی تھی۔پولیس نےلاش تحویل میں لےکر تحقیقات شروع کردیں۔

متوفیہ کےفلیٹ سےممنوعہ ادویات بھی ملی ہیں مزیدتحقیقات جاری ہیں۔