ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس کی حاضر دماغی ،جواں سالہ لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس کی حاضر دماغی ،جواں سالہ لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: موبائلز سکواڈ کی قانون شکن عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
 بس ٹرمینل سے لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ناکہ جناح ٹرمینل نے کارروائی کرتے ہوئے عارفوالہ سے اغوا کی گئی لڑکی بازیاب کرا لی۔
ترجمان کے مطابق ملزم بس ٹرمینل سے لڑکی کو زبردستی اپنے ہمراہ لے جارہا تھا،لڑکی کے شور مچانے پر ناکہ انچارج نے دونوں کو حراست میں لے لیا۔ملزم کیخلاف تھانہ صدر عارفوالہ میں اغوا کا مقدمہ درج ہے۔
ناکہ انچارج نے پاکپتن پولیس تھانہ صدر کو لڑکی کی بازیابی سے مطلع کردیا۔ترجمان کے مطابق ناکہ انچارج و جوانوں کی حاضر دماغی نے لڑکی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
ملزم علی رضا و 14 سالہ مغویہ سدرہ کو تھانہ چوہنگ کے حوالے کردیا گیا۔