ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میں فلائٹ آپریشن کی پیرکو بندش کا نوٹم منسوخ کردیا گیا

اسلام آباد میں فلائٹ آپریشن کی پیرکو بندش کا نوٹم منسوخ کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اسلام آباد فلائٹ آپریشن کی پیرکو 2 گھنٹے بندش کا نوٹم منسوخ کردیا گیا.

ترجمان پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق 16 مارچ پیر کی صبح 8:30 سے 10:30 بجے تک اسلام آباد آپریشن معمول پر رہےگا۔ 

 ترجمان پی اے اے  نے بتایا کہ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز  16 مارچ کو بند نہیں ہوں گے اور لاہور ایف آئی آر ریجن کمرشل پروازوں کیلئے دستیاب رہے گی، ترجمان پی اے اے کے مطابق اس دورانیے میں اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف معمول پرہوگا۔