ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس کی کارروائی،منشیات فروش سمیت 2 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس کی کارروائی،منشیات فروش سمیت 2 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لوہاری گیٹ پولیس اور جوزف کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 220 گرام منشیات برآمد ہونے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 2ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لوہاری گیٹ پولیس نے منشیات فروش اشرف کے قبضہ سے 220 گرام آئس برآمد کی ہے جبکہ چوکی جوزف کالونی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم عظیم کو گرفتار کر لیاہے ۔

ایس پی سٹی بلال احمد نے بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے آئس اور پسٹل برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔