ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 233 ٹریفک حادثات رپورٹ, 274 افراد زخمی

لاہور میں 233 ٹریفک حادثات رپورٹ, 274 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 233 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 274 زخمی ہوئے، جن میں سے 96شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 178معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔