ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم

Lahore High court
کیپشن: Lahore High court
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کل صبح دس بجے تک روکنے کا حکم دے دیا۔

 لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

 عدالت نے پولیس کو مال کنال پل، دھرمپورہ پل اور ٹھنڈی سڑک پر 500 میٹر پیچھے رہنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کل صبح 10 بجے تک ملتوی کر دی۔