سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں سکیورٹی خدشات لاحق

11:47 AM, 15 Mar, 2018

Read more!

(جنید ریاض) سکولوں کو سکیورٹی خدشات ، اساتذہ اور دیگرسٹاف کو 30 منٹ قبل سکول پہنچنے کی ہدایت، عملہ چھٹی کے وقت بھی 30 منٹ بعد نکلے گا، کسی بھی حادثہ کی صورت میں متعلقہ سکول ہیڈ ذمہ دار ہوگا۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:نیوز بلیٹن3بجے 13 نومبر 2018  

ذرائع کے مطابق سرکاری وپرائیویٹ سکولوں میں سکیورٹی خدشات لاحق ہیں، سکول سربراہان اورسٹاف کو30منٹ قبل سکول پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

سکول ایجوکیشن مراسلے کے مطابق چھٹی کے بعد30منٹ تک سٹاف اورعملہ سکول میں رہےگا، سی ای اوز کو سکولوں کی سکیورٹی بہترکرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے، کسی بھی حادثہ کی صورت میں سکول ہیڈ ذمہ دار ہوگا۔

مزیدخبریں