ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی سی ؛ آئی سی یوکوآکسیجن سپلائی دینےوالی پائپ لائن پھٹ گئی

پی آئی سی ؛ آئی سی یوکوآکسیجن سپلائی دینےوالی پائپ لائن پھٹ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی آئی سی میں آئی سی یوکوآکسیجن سپلائی دینےوالی پائپ لائن پھٹ گئی
پائپ پھٹنے سے آکسیجن کا پریشر ڈراپ ہوگیا،پائپ لائن پھٹنےسےآکسیجن کی سنٹرل سپلائی متاثر ہوگئی ۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آکسیجن پائپ کی مرمت کر رہے ہیں،پائپ پھٹنےسےآکسیجن سپلائی متاثرنہیں ہونے دی