ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم این اے سیف الملوک کھوکھر کی این اے 126 مرغزار آمد؛ حلقے کے مسائل پر بات چیت

ایم این اے سیف الملوک کھوکھر کی این اے 126 مرغزار آمد؛ حلقے کے مسائل پر بات چیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

‎سٹی 42: ایم این اے سیف الملوک کھوکھر  مرکزی دفتر پی پی 168 ،این اے 126 مرغزار میں پہنچ گئے 
نگہت شیخ، ملک کاشف حسین کھوکھر، رفاقت ریاض، چودھری مختار جٹ، مطیع الرحمٰن ،شازیہ بھٹی، سائرہ بانو، ریحانہ یونس، کرن اسلم، صبا چودھری، فاطمہ بخاری سمیت دیگر موجود تھے 
سیف الملوک کھوکھر نے حلقہ نمائندگان سے ملاقات کی، حلقہ کے مسائل پر بات چیت کی ، حلقے کے لوگوں کی شکایات دور کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ،
مطیع الرحمٰن کو پی پی 168 آرگنائزر کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔