ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ میں کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

 ہربنس پورہ میں کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہربنس پورہ،برف خانہ سٹاپ کے قریب کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق اہلخانہ نے بتایا کہ  کرنٹ گھر میں موجود کپڑوں کی آہنی پیٹی سے لگا،متوفین میں 15 سالہ اویس اور اس کی بہن 13 سالہ نشاء شامل ہیں ،
پولیس کارروائی کے پیش نظر دونوں میتیں میاں میر ہسپتال منتقل کردی گئیں