عادیہ ناز :پنجاب حکومت نےاورنج لائن پر سبسیڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
محکمہ خزانہ نے اورنج لائن کو سبسڈی ودیگر اخراجات کیلئے 7ارب جاری کر دیے۔
محکمہ خزانہ نے اورنج لائن کا بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کو 1ارب جاری کیے گئے ہیں۔