ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی 

لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 187 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 217 افراد زخمی ہوئے۔90 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 127 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔