سٹی 42: اینکرپرسن اقرارالحسن نے’’عوام راج‘‘تحریک کااعلان کردیا
لاہور پریس کلب میں عوامی راج تحریک کا باقاعدہ اعلان کیا ۔ اقرارالحسن نے پرچم کی نقاب کشائی اور منشور سے آگاہ کیا۔پریس کانفرنس میں اقرارالحسن کا ملک بھرمیں تحریک چلانے کااعلان کردیا ۔
کسی شخصیت یا اقرارالحسن زندہ باد کے نعرے نہ لگانے کااعلان کیا ۔
اقرارالحسن نے کہا ایک پلیٹ فارم پر لوگوں کو رجسٹرڈکرکے اندرونی انتخابات کرائیں گے،ابھی سیاسی جماعت کا نام نہیں رکھا،تحریک شروع کرنے لگے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App