ویب ڈیسک:لاہور میں بسنت کی تیاریاں زوروں پر ہیں جس میں شرکت کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی وطن پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
امریکا کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے بانی عدنان منور کے مطابق لاہور کی فضا جلد ہی رنگ برنگی پتنگوں اور لوگوں کی خوشیوں سے سج جائے گی۔
اوورسیز پاکسستانیوں نے بسنت منانے کی اجازت دینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراج تحسین پیش کیا۔
بیشتر نے ایک طویل عرصے بعد اس تہوار کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔