ثمن شیخ کا نیا گانا اکھیاں نال مارا ریلیز کردیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: نامور گلوکارہ ثمن شیخ کا نیا گانا اکھیاں نال مارا ریلیز کردیا گیا ۔

گانے کی شاعری منج سورما نے لکھی جبکہ موسیقی بادشاہ خان نے ترتیب دی ہے۔ گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر نوید چوہدری ہیں جس میں ماڈل علی رانجھا ہیں ۔ثمن شیخ حال ہی میں امریکہ اور کینیڈا میں شوز کرکے وطن واپس آئی ہیں۔

ثمن شیخ اس سے قبل سرائیکی اور اردو گانے گا چکی ہیں ان کا پنجابی کا یہ پہلا گانا ہے جبکہ ثمن شیخ ہدایتکار مسعود بٹ کی پنجابی فلم کے لئے بھی بطور پلے بیک سنگر گانے گائیں گی جن کی صدابندی آئندہ ماہ ہوگی۔