سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے افسران کے نام فائنل

سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے افسران کے نام فائنل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: سینیئر مینجمنٹ کورس کیلئے افسران کے نام فائنل  کرلئے گئے۔9پی سی ایس اور6سیکرٹریٹ افسران کےنام سینئر مینجمنٹ کورس کیلئےوفاقی حکومت کوارسال کردیئے گئے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کوارسال کئے گئے افسران کے ناموں میں مقبول احمد، محمدایوب خان، لیاقت علی چٹھہ، محمد ابراہیم جنید، محمد مسعود انور،محمدالیاس گل،عبدالشکور،احمدمستجاب کرامت، شعیب اقبال سیدکےنام شامل ہیں۔

سیکرٹریٹ سروس کے یاورمہدی،سرفرازاحمدباجوہ ، فضل الرحمان،اعجازاحمدوقارعظیم،سرفرازحسین خان کےنام بھی وفاقی حکومت کوارسال کئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت ان افسران کواگلےسینئرمینجمنٹ کورس کی نامزدگی کانوٹی فکیشن جاری کریگی۔
 
Back

Azhar Thiraj

Senior Content Writer