ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران کو بڑا دھچکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑدی

عمران کو بڑا دھچکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑدی
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کل مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

 سباق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کل شام مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جے یو آئی میں شمولیت کریں گے۔ سمیع اللہ علیزئی صوبائی اسمبلی کے حلقہ 112 سٹی ٹو سے 2 بار ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

 اس بار وہ پی ٹی آئی کے علی امین گنڈا پور کے مقابلہ میں جے یو آئی کے ٹکٹ پہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ڈیرہ اسماعیل خان سے ایک ممبر صوبائی اسمبلی بھی عنقریب جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر دیں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر