ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز تھائی لینڈ پہنچ گئیں  

 پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز تھائی لینڈ پہنچ گئیں  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پنجاب کی وزیراعلیٰ  مریم نواز غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں۔ ائیر پورٹ آمد پرتھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر رخسانہ افضال اوراعلی حکام نے وفد کا خیر مقدم کیا 
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی دارلحکومت بینکاک کے سوورن بھومی ایئر پورٹ پہنچ گئیں۔ائیر پورٹ آمد پرتھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر رخسانہ افضال اوراعلی حکام نے وزیراعلیٰ مریم نواز اوروفد کا خیر مقدم کیا۔تھائی حکومت کے اعلی حکام بھی وزیراعلی ٰمریم نواز اورپنجاب کے اعلیٰ سطح کے وفد کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پر موجود تھے۔