سٹی 42: چہلم حضرت امام حسین کا مرکزی جلوس نوگزہ چوک پہنچ گیا
چہلم حضرت امام حسینؑ وشہدائےکربلاکےسلسلےمیں شبیہ تعزیہ کامرکزی جلوس رواں دواں ہے ، شبیہ تعزیہ کامرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پررواں دواں،نوگزہ چوک پہنچ گیا
جلوس نوگزہ چوک سے ترنم چوک اور ٹبی چوک سے ہوتا ہوا بھاٹی گیٹ پہنچے گا،جلوس مقررہ راستوں سےہوتاہوارات گئےکربلاگامےشاہ پہنچ کراختتام پذیرہوگا