ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ: گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دبے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے

اسلام پورہ: گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دبے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  وقاص احمد: اسلام پورہ کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے دو افراد کو زندہ نکال لیا۔

 ریسکیو   کے مطابق گھرکی چھت مٹی سےبنائی جارہی تھی کہ گرگئی،چھت گرنےکےباعث2افرادزخمی ہوگئے،ریسکیو اہلکاروں نےملبے تلے دبے2 افراد کو زندہ نکال لیاگیا،زخمیوں کومیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

زخمیوں میں25سالہ ندیم،20سالہ فاروق شامل ہیں۔