ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ڈینگی بخار کے 4 نئے کیسز رپورٹ

لاہور میں ڈینگی بخار کے 4 نئے کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری : لاہور میں ڈینگی بخار کے 4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد محکمہ صحت نے متاثرہ علاقوں میں اسپرے اور مانیٹرنگ مزید سخت کر دی ہے۔

علامہ اقبال زون سےڈینگی بخارکے3نئےمریض رپورٹ ہو ئے ہیں،عزیزبھٹی زون سےڈینگی بخارکاایک مریض رپورٹ ہوا،رواں سال سرکاری طورپرڈینگی بخارکےکیسزکی مجموعی تعداد58ہوگئی۔

شہرمیں پےدرپےبارشوں سےڈینگی وائرس کاخطرہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔