علی ساہی: پنجاب پولیس کےافسرکااعزاز،ستارہ امتیازکیلئےمنتخب کر لیا گیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ایس ایس پی اخترفاروق ستارہ امتیازکیلئےمنتخب ہوئے، حکومت پاکستان نےایس ایس پی اخترفاروق کومنتخب کیا۔
اگلےسال23مارچ کویوم پاکستان پرستارہ امتیازسےنوازاجائےگا، اخترفاروق ایس ایس پی ٹیلی کمیونی کیشن کےعہدےپرخدمات انجام دےرہے، اخترفاروق نےسی ٹی ڈی میں دوران تعیناتی بہترین کارکردگی کامظاہرہ کیا۔