ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: لڑکی کیساتھ چھیڑ چھاڑ اور تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور: لڑکی کیساتھ چھیڑ چھاڑ اور تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:چوہنگ پولیس نےلڑکی کو تشدد کے بعد اغوا کرنےوالا ملزم گرفتار کرلیا۔
 ایس ایچ او چوہنگ کے مطابق ملزم نے لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی، لڑکی کے منع کرنے پر اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کی بھی کوشش کی۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم شاہ زیب کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیاگیا۔