ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

Rana Sana Ullah, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دیں ۔

سابق وزیر داخلہ نے سرکاری رہائش گاہ خالی کردی، سرکاری گاڑی اور سیکیورٹی واپس کر دی

رانا ثنااللہ خاننے سابق وزیر داخلہ کی حیثیت سے استحقاق رکھنے اور حساس نوعیت کے فیصلوں کا براہ راست ذمہ دار ہونے کے باوجود حکومتی سیکیورٹی لینے سے معذرت کر لی۔

سابق وزیر داخلہ اپنی سیکیورٹی کا انتظام خود ذاتی طور پر کریں گے۔ رانا ثنااللہ نے سابق وزیر داخلہ کی کوئی بھی سرکاری مراعات لینے سے انکار کر دیا ۔ سابق وزیر داخلہ کو ایک پولیس اہلکار اور دو سرکاری ملازمین ملتے ہیں