سٹی 42: سلمان اکرم راجہ علیمہ خان پر برس پڑے ۔
سلمان اکرم راجہ نے کہا میں اپنے استعفی دینے کو تیار ہوں ۔علیمہ خان نے اڈیالہ کے باہر اکٹھے ہونے کی کال دی ان کی توقعات مطابق لوگ نہیں آئے ۔ علیمہ خان کو سوچنا ہو گا کہ ان کے کہنے پر لوگ نہیں آئے ۔ گاڑیوں میں بھر بھر کر لوگ لانے سے انقلاب نہیں آتا ۔ہمارا سیاسی لائحہ عمل سلمان اکرم راجہ اور محمود خان اچکزئی دیں گے
علیمہ خان کو اپنے بھائی سے بہت محبت ہو گی مگر وہ سیاسی لائحہ عمل نہیں دے سکتی ۔ سیاسی لوگ ہی سیاسی فیصلے کر یں گے ۔