ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ۔ 

 پیٹرول 4 روپے 42 پیسے  مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ ڈیزل 6 روپے  10 پیسے مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 42 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ 

اوگرا نے 15 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا۔