سٹی 42: پنجاب حکومت نے دو صوبائی وزراء کو محکمے آلاٹ کر دیے
رانا محمد اقبال خان کو وزارت قانون کا قلمدان دے دیا گیا ۔
خواجہ منشاء اللہ بٹ کو محکمہ لیبر کا قلمدان دے دیا گیا۔
نوٹیفیکشن جاری ہوگیا
واضح رہے دونوں وزرا نے کل اپنی وزارت کا حلف اٹھایا تھا اور گورنر پنجاب نے حلف لیا تھا ۔
