ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ: ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی جاں بحق

شاہدرہ: ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:شاہدرہ میں ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی جان کی بازی ہار گیا.

شاہدرہ چوک میں ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل محمد سلیم اچانک بیماری کی وجہ سے گر پڑے.

انہیں فوری طور پر شاہدرہ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد دی گئی، تاہم بعد میں انہیں میو ہسپتال ریفر کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔

 واقعے نے مقامی پولیس اور شہریوں میں غم و صدمہ پھیلا دیا ہے۔