ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی لاہور کا بجلی کی لوڈشیڈنگ ،لاک ڈاؤن اور ترقیاتی کاموں میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار

جماعت اسلامی لاہور کا بجلی کی لوڈشیڈنگ ،لاک ڈاؤن اور ترقیاتی کاموں میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جماعت اسلامی حلقہ لاہور کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا۔
امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے صدارت کی۔اجلاس میں سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور اظہر بلال  ،نائب امراء جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم، انجینئر اخلاق احمد شریک ہوئے ۔
خالد احمد بٹ، چوہدری محمد شوکت،سید علی ارتضی حسنی  سمیت تمام اضلاع کے امراء شعبہ جات کے صدور شریک ہوئے ۔ 
بجلی کی لوڈشیڈنگ ،لاک ڈاؤن اور ترقیاتی کاموں میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔
اجلاس میں مہنگائی ،بےر وزگاری اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر گفتگو کی گئی۔