پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو گرفتار کرلیا گیا  

City42, Karachi, Firdous Shamim Naqvi, Sindh
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فردوس شمیم نقوی کو کراچی کے علاقے  پہلوان گوٹھ سے حراست میں لیا گیا ہے، وہ ایک ریلی کی قیادت کر رہے تھے کہ اس دوران انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق   فردوس شمیم نقوی کے ہمراہ تحریک انصاف کے متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ، پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔